سیف علی خان کے ساتھ بنائی جانے والی فلموں کی ناکامی کے سوال پر کرینہ کپور نے سارا کا سارا ملبہ فلم کی کہانی پر ڈالتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوتی تو اس کی اصل وجہ اسکرپٹ کا کمزور ہونا ہے اور اس میں اداکارہ کچھ نہیں کرسکتے۔ اگر فلم کا اسکرپٹ اور کہانی اچھی ہوگی تو فلم کے کرداروں میں بھی جان ہوگی۔ ایک ساتھ اسکرین پر نظر نہ آنے کے سوال پر کرینہ کپور نے جواب دیا کہ سیف علی خان سے کام کرنا ترجیحات میں شامل نہیں اور نہ ہی ان کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوتی ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Thursday, 31 July 2014

Home
Movies
TV
Our film is not successful at the box office due to his original script to be weak, Kareena Kapoor ہماری فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوتی تو اس کی اصل وجہ اسکرپٹ کا کمزور ہونا,کرینہ کپور
Our film is not successful at the box office due to his original script to be weak, Kareena Kapoor ہماری فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوتی تو اس کی اصل وجہ اسکرپٹ کا کمزور ہونا,کرینہ کپور
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment