چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا ملک بھر میں پیچھا کریں گے انہیں بھاگنے نہیں دیا جائے گا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیر ستان میں اگلے موچوں کا دورہ کیا ہے،آرمی چیف کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی گئی ، جنرل راحیل شریف نے فرنٹ لائن پر لڑنے والے فوجی افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی اور آپریشن کے دوران شہید اور زخمی ہونے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔آرمی چیف نے آپریشن میں اب تک ہونے والی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ، غیر ملکی دہشت گردوں اور ان کے ٹھکانوں کا خاتمہ کیا جائے گا ،شدت پسندوں کو بھاگنے نہیں دیں گے ، ملک بھر میں ان کا پیچھا کیا جائے گااور پاکستان کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلائیں گے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف نے آپریشن پر پوری قوم کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ پوری قوم نقل مکانی کرنے والے افراد کی مدد کیلئے نکل آئی ہے، قوم کے واضع فیصلے اور عزم کیساتھ آپریشن کو مکمل کریں گے
Chief of Army Staff General Raheel Sharif has said that the terrorists will follow them around the country will not escape. Pak Army Public Relations Department of the Army chief Gen Raheel Sharif visited North Waziristan next mucun , the Army chief was briefed on operation multiplication azb, General Raheel Sharif, who fought on the front line of military officers and men killed and wounded during the operation meets and a tribute to soldiers who have., Army Chief of operation expressed satisfaction with the progress made so far in saying that the country, foreign terrorists and their bases will be eliminated, the extremists will not escape, chased them across the country to terrorize Pakistan shall be must rid of the scourge of terrorism., Inter Services Public Relations (ISPR), the army chief on the operation of the entire nation will support the whole nation came out to help displaced persons, the nation with clear judgment and commitment to complete the operation
No comments:
Post a Comment