امریکا میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلے میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے 300 سے زائد تن سازوں نے شرکت کی۔ مقابلے میں پاکستان کے باڈی بلڈر سلمان احمد نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ امریکا کی سب سے بڑی باڈی بلڈنگ تنظیم ’’مسل مینیا‘‘ میں ان کی تصویر بھی شائع کی گئی ہے۔
عالمی مقابلے میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے سلمان احمد حکومت کی جانب سے اختیار کی گئی بے اعتنائی سے انتہائی خوش ہیں، ان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانیوں کو انتہائی ذلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اس کے باوجود وہ اور ان جیسے کئی لوگ سبز ہلالی پرچم کو سربلند کرنے کے لئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن ملک میں صرف ایک کھیل کے علاوہ کسی کھیل سے وابستہ افراد کے لئے کچھ بھی نہیں۔ یہاں تک کہ حکومت بیرون ملک سفر کے اخراجات اٹھانے پر بھی تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سے بہتر گزشتہ حکمران تھے جو بیرون ملک نام پیدا کرنے والے لوگوں کی مالی اعانت کرتے تھے۔
Pakistan in the global competition to be held in the United States, including more than 300 body builders from around the world attended. Salman Ahmad of Pakistan bodybuilder than other positions. America's largest bodybuilding organization Armenia 'File', his image has been published.
Global competition laurels to Pakistan Salman Ahmad has been adopted by the government are very happy with indifference, they say that the world is seen as one of Pakistan's most humiliating, yet he and his green Crescent flags like those efforts are continuing to prevail, but only one game in the country other than those associated with the game for nothing. Even the government is not prepared to take overseas travel expenses. He said the present government was better than the last ruler of the country funded by the people who were creating.
No comments:
Post a Comment