جنرل اسپتال میں للیانی کی رہائشی خاتون کے ہاں بیٹا پیدا ہوا تھا تاہم کچھ دیر بعد انتظامیہ نے اسے بچی دے دی۔ والدین کی جانب سے احتجاج پر پہلے تو اسپتال انتطامیہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے خاتون کو بچہ ہی دیا تھا اور ان ہی کی غلطی سے بچہ تبدیل ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر ریکارڈ کا جائزہ لیا تو انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا اور بتایا گیا کہ ان کا بیٹاغلطی سے پانڈوکی کی رہائشی خاتون کو دے دیا گیا ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Sunday, 3 August 2014

Home
TV
Lahore hospital administration newborns has changed, لاہور کے اسپتال میں انتظامیہ نے نومولود بچے بدل دیئے،
Lahore hospital administration newborns has changed, لاہور کے اسپتال میں انتظامیہ نے نومولود بچے بدل دیئے،
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Bottom Ad
Responsive Ads Here
No comments:
Post a Comment